• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن علی کا ٹی 20 کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

حسن علی ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 350 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔

اُنہوں نے گزشتہ روز وائٹلٹی بلاسٹ کرکٹ لیگ میں لیسٹر شائر کے خلاف میچ میں 4 وکٹیں لے کر یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے بہترین بولر حسن علی نے یہ ریکارڈ صرف 243 میچز کھیل کر بنایا ہے۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ افغان اسپنر راشد خان نے251 میچز کھیل کر بنایا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید