سینئر صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن حسین نقی انتقال کر گئے۔
اہلخانہ کے مطابق حسین نقی 88 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔
حسین نقی مرحوم کی نمازِ جنازہ دن ساڑھے 12 بجے جامعہ المنتظر ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔
سی پی او کے مطابق دہشت گرد سرکاری تنصیبات پر حملوں اور پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 40 سال کا شخص اور 16 سال کا لڑکا موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
اس اقدام کا آغاز ضلع وسطی کی انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا ہے
متاثری تاجر نے دعویٰ کیا کہ چھینے گئے موبائل فون 70 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ چینی مل مالکان کے مفادات حکومت کو عزیز ہیں ان کو چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو بیٹے نے تیز دھار آلے کا وار کرکے قتل کیا، ملزم رضوان باپ کا سر لے کر فرار ہوگیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ریفرنڈم پر خون کی ندیاں بہانے کی بات کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سندھ ایک ہے اور ایک رہے گا، کاروباری حضرات پتا نہیں کہاں سے صوبوں کی کہانی لے کر آئے ہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق زیر حراست اشتہاری ملزم شیر علی پولیس ٹیم پر فائرنگ کے دوران زخمی ہوا۔
مقدمے میں متحدہ عرب امارات کی وفاقی اور ابوظبی کی مقامی عدالتوں کی قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) علی ناصر رضوی نے شہریوں کو ججز مخالف بیانات سے گریز کی ہدایت کی ہے۔
کراچی پولیس نے گلشن حدید میں ماں اور بیٹی کے قتل کے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
چیف پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی سردار غیاث گل نے کہا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس کا چالان عدالت بھیج دیا گیا ہے، اس کے ساتھ پولیس تفتیش اور فرانزک شواہد بھی بھیجے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویشناک ہے، جنہیں اسٹیڈیم روڈ پر قائم نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔
کراچی میں ریبیز سے ایک اور ہلاکت ہوئی ہے، جھل مگسی سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ نوجوان جناح اسپتال میں انتقال کر گیا۔
ایوان صدر اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔