وفاقی حکومت نے بجٹ 27-2026 میں انکم ٹیکس سلیبز میں رد و بدل کی تجاویز دی ہیں۔
بجٹ تجاویز کے مطابق آپ کی تنخواہ پر اب کتنا ٹیکس کٹے گا یہ جاننے کے لیے جیو انکم ٹیکس کیلکولیٹر استعمال کیجیے۔
ملاقات میں پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں کی خریداری کے آپشنز پر بات چیت کی گئی اور بہترین ڈیل کو جلد از جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔
عدالتِ عظمیٰ نے 102 ملزمان کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی درخواست بھی مسترد کر دی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی کارروائیوں میں مزید 3 دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، 5 جولائی سے اب تک مجموعی طور پر 129 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ نے اساتذہ کو اضافی انتظامی عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا تھا، سندھ حکومت اور سندھ یونیورسٹی نے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا تھا۔
اپنے بیان میں قمر رضا کا کہنا تھا کہ کالعدم کمیٹی کی پریس ریلیز حقائق کو قیاس آرائیوں کی بنیاد پر مسخ کر رہا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز اسکول آف ایمینینس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے عارف وال پہنچی تھیں، ہاؤسنگ کالونی میں ہیلی پیڈ بنایا گیا تھا، ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران دیوار گری۔
نہال ہاشمی نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اپنے الفاظ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر گاڑیاں اور مراعات پی ٹی آئی ارکان واپس کرنا چاہیں تو ٹرانسپورٹ پول میں جمع کروا سکتے تھے، پی ٹی آئی ارکان بطور کمیٹی چیئرمین دفاتر اور مراعات استعمال کر رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صوبائی حکومتوں سے ملکر پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے۔
مولانا فضل الرحمان کے بیان کے خلاف تیسری مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ مسلم لیگ ن کے چیف وہپ رانا ارشد نے ڈیجیٹل دستخط کے ساتھ قرار داد اسمبلی سیکرٹریٹ بھجوائی۔
انکوائری کمیٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جھیل سیف اللّٰہ میں حادثے کے وقت پانی کا ریلہ تیزی سے آیا اور سیاحوں سمیت کشی کو بہا کر لے گیا،کشتی ملاح کے مطابق ان کو تیرنا آتا تھا، چھلانگ لگا کرجان بچائی۔
ڈی جی سیف سٹیز اتھارٹی سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ نو پارکنگ کی خلاف ورزی پر گاڑی مالکان کو ای چالان جاری کیا جائے گا۔
ورثاء نے لڑکی کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار اور مزاحمت کی، مزاحمت اور مداخلت پر پولیس کی جانب سے لڑکی کے چار ماموؤں اور دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا وفد سپریم کورٹ پاکستان کے 2 روزہ دورے پر ہے۔
ملزم کو پکڑنے کے دوران مدعی اور ملزم کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔
ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں پولیس نے تفتیشی رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جمع کروا دی۔