• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولر پینل پر کوئی ٹیکس نہیں بڑھے گا، سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا گیا ہے۔

ممبر ایف بی آر عتیق سرور نے پوسٹ بجٹ ٹیکنیکل بریفنگ میں کہا کہ کم مالیت کی الیکٹرک گاڑیوں کو ٹیکس سے استثنیٰ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے رواں سال 389 ارب کا انفورسمنٹ سے ٹیکس ہدف دیا تھا، ہم اس سے کہیں آگے نکل گئے ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید