امریکا ایران ڈیل کے امکانات پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کمی ہو گئی۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 85 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔
مربن خام تیل 83 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
امریکہ کے ایران پر مسلسل نویں رات حملوں پر ایشیائی اسٹاک بازاروں نے ملا جلا ردعمل دیا۔
ملک بھر کی صرافمہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
پیٹرول کی قیمتیں اضافے کے بعد فی گیلن قیمت 4 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہیں۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایشیائی ٹریڈنگ کے آغاز پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے ہوگیا۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوام مزید اخراجات کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے۔
کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 7 ہزار 798 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ پر بھی سالانہ منافع 12.96 کر دیا گیا ہے۔
نعمان علی بٹ نے کہا کہ او ایم سیز کے ساتھ ریٹ طے کرنے سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے، ملک بھر کے تقریباً 15 ہزار پیٹرول پمپ مالکان شدید تحفظات کا شکار ہیں۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 75 ہزار 802 پر بند ہوا۔
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 21 ہزار 836 روپے ہے۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے ایک اور ایل این جی کارگو کی اسپاٹ خریداری کا ٹینڈرجاری کردیا، عالمی کمپنیوں سے 20 جولائی تک بولیاں طلب کی گئی ہیں۔
جون میں تجارتی خسارہ مئی کے مقابلے 8 فیصد اضافے کے بعد 3 ارب 55 کروڑ ڈالرز رہا۔
درخواست سے متعلق فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہو گا۔
100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح ایک لاکھ 78 ہزار 421 رہی۔