• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا کے سابق وزیراعظم کی امریکا کے گول پر جشن کی ویڈیو وائرل

سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی امریکا کے گول پر جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

جسٹس ٹروڈو کے امریکا کے گول پر خوشی کے اظہار پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے سامنے آئے ہیں۔

کسی نے کہا کہ محبت انسان سے کیا کیا کروا دیتی ہے؟ ویڈیو میں جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری ساتھ موجود نظر آرہے ہیں۔

لوگوں نے یہ بھی کہا کہ فیفا ورلڈ کپ کے دوران کینیڈا نے ٹورنٹو میں اپنی تاریخ کے پہلے ورلڈ کپ میچ کی میزبانی کی۔

سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کینیڈا کے بجائے امریکا کے افتتاحی میچ میں نظر آئے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید