کراچی (اسد ابن حسن)نیشنل پولیس فاؤنڈیشن بڑے پیمانے پر آرمز اور ایمونیشن خریدیگی، پولیس کے ذیلی ادارے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سیکورٹی سروسز نے بڑے پیمانے پر مختلف ہتھیار اور ان کی گولیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن ہتھیاروں کی خریداری کی جائے گی ۔