• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن، ٹیئرگارٹن پارک میں کار ہجوم پر چڑھا دی گئی، متعدد افراد زخمی

فوٹو: بشکریہ اںٹرنیشنل میڈیا
فوٹو: بشکریہ اںٹرنیشنل میڈیا

جرمنی کے دارالحکومت برلن کے ٹیئرگارٹن پارک میں کار ہجوم پر چڑھا دی گئی، واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد کرسٹوفر اسٹریٹ ڈے پریڈ کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی ادارے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کررہے ہیں، تاہم زخمیوں کی تعداد کے بارے میں فوری طور پر کچھ واضح نہیں۔

پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید