• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزارت خارجہ کی بحری جہاز پر یوکرینی حملے کی مذمت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے کی مذمت کی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔

ایران نے کہا کہ جہاز پر حملے میں ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔

اس سے پہلے یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا تھا کہ کیسپیئن سی میں مبینہ طور پر ہتھیار ایران لے جانے والے روسی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید