• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی بھارت طیاروں پر فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

پاکستان نے بھارت طیاروں پر فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی۔ 

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی ہے۔ 

پی اے اے کے مطابق بھارتی طیاروں (سول و فوجی) پر پابندی 16 جون شام 5 بجکر 50 منٹ سے 24 جولائی صبح 4 بجکر 59 منت تک ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید