• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ 

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای مربن 72 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ 

تجارتی خبریں سے مزید