لاہور میں خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے والے جعلی عامل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کے بھائی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 40 سالہ نجیب کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع محکمۂ داخلہ سندھ کے مطابق 29 نومبر کو جلسے کی اجازت کے لیے سندھ ترقی پسند پارٹی نے پہلے درخواست جمع کرائی تھی۔
لاہور پولیس نے ٹھوکر نیاز بیگ پر مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے گرفتاری دینے کی تردید کر دی اور کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔
ڈی سی لاہور محمد علی اعجاز کا کہنا ہے کہ امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور حساس سیکیورٹی اطلاعات کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
بدھ کو 600 گز کے رہائشی پلاٹ پر تعمیر چھ منزلہ عمارت چند لمحوں میں زمین بوس ہوگئی تھی
سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان مستقبل میں بھی عالمی امن و خوشحالی، تنازعات کے حل کیلئے تعمیری خدمات پیش کرتا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ تین ماہ میں سفارشات مرتب کرکے کابینہ کے سامنے رکھی جائیں گی، کوشش ہوگی کہ اگلے بلدیاتی انتخابات نئے قانون کے تحت ہوں۔
جاں بحق ہونے والے افراد میں 6 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔
دربار انتظامیہ کے مطابق بھارت سے براستہ واہگہ پاکستان آنے والے 2300 یاتری آج حسن ابدال سے کرتارپور پہنچیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی کا پیغام براہ راست خود اُن سےنہ سن لیں، ہمیں کسی کی بھی بات پر یقین نہیں آئے گا۔
بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سب سے محنتی وزیر قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی ان کے بڑے بھائی ہیں، کافی ذمے داریاں اٹھا رہے ہیں۔
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں آج اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ و دفاع شریک ہوں گے، اجلاس میں یمن تنازع پر گفتگو ہوگی۔
فیری میڈوز سڑک کو خطرناک ترین سڑکوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ راستہ اپنی انتہائی تنگ گزر گاہوں، خطرناک موڑوں، گہری کھائیوں، ڈھلوانوں اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کی وجہ سے غیر معمولی مہارت اور احتیاط کا تقاضا کرتا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہماری پہلی ترجیح امن اومان کو قائم کرنا ہے، تینوں جماعتوں سے بات ہوئی انہوں نے ہمیں موثر جواب دیا ہے۔
اسلام آباد میں کل (جمعہ کو) مکہ دفاعی مشترکہ معاہدہ کے تحت پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اسٹریٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوگا۔ تینوں ملکوں کے وزرائے خارجہ اور اعلیٰ دفاعی و عسکری حکام کی شرکت متوقع ہے۔