• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کا جادو نہ چل سکا، اسپین نے پرتگال کو باہر کردیا

فیفا ورلڈکپ پری کوارٹر فائنل میں کرسٹیانو رونالڈو کا جادو نہ چل سکا،اسپین نے پرتگال کو صفر کے مقابلےمیں ایک گول سے ہرا دیا۔

میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول اسپین کے میکائیل میرینو Mikel Merino نے 90 ویں منٹ میں کیا۔

اس جیت کے ساتھ ہی اسپین نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ بیلجئم یا امریکا میں سے کسی ایک سے ہوگا۔


کھیلوں کی خبریں سے مزید