• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ٹی20، جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 نے پاکستان ویمن انڈر 19 کو ہرادیا

جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن انڈر 19 کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن انڈر 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 103رنز بنائے۔ اقصیٰ 38 اور ذوفشاں 30 رنز بناکر نمایاں رہیں

جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 نے ہدف 16ویں اوور میں 6 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ 

میچ پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید