پاکپتن کے چک 33 ایس پی میں دوران بارش بوسیدہ گھر کی چھت گرگئی، حادثے میں 2 بچے جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کی لاشیں اور زخمی والدہ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد و بدل کے معاملے میں حکومت اور آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔
چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ریگل چوک کا نام تبدیل کرکے ختمِ نبوتﷺ چوک رکھنے کا اعلان کر دیا۔
جن کے صوبوں میں وسائل کرپشن کی نظر ہوتے ہیں وہ آزاد کشمیر کو کیا وسائل دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
آزاد کشمیر میرا دوسرا گھر ہے، میرے لیے آزاد کشمیر بھی اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب ہے: سابق وزیراعظم پاکستان
انتخابات فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں گے، پاک فوج کی نفری کی دستیابی کی بنیاد پر انتخابات مرحلہ وار کروانے کا فیصلہ کیا ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر
کنوینر انوشہ رحمان کی زیرصدارت سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر سینیٹر ثمینہ زہری نے کہا اے لیول اور ایف ایس سی میں بہت فرق ہے، پاکستان کا تعلیمی نظام سب کے سامنے ہے۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور تمام فریقین پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا: اعلامیہ
ایک بیان میں متحدہ مدارس کونسل نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا موقف ان کی جماعت کا ذاتی و سیاسی مؤقف ہے۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ گرفتار ملزمہ مقتولہ بچی کی چچی ہے، ملزمہ نے بچی کو گلہ دبا کر قتل کیا ہے۔
عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کے 2008 کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے جبکہ عدالت نے فیڈرل لینڈ کمشنر کے 1996 کے احکامات بھی کالعدم قرار دے دیے۔
انہوں نے کہا ہے کہ لاہور سمیت تمام اضلاع میں بارش کے پانی کی نکاسی میں غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شوہر کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیملی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حکام کا کہنا ہے کہ کرپٹو کرنسی انویسٹیگیشن یونٹ ڈی جی ایف آئی اے کی خصوصی ہدایت پر قائم کر دیا گیا ہے۔
کہوٹہ میں بیوی کو قتل کرنے کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں تیزاب پینے والا ملزم شکیل بھی چل بسا۔
پاکپتن پولیس نے پولیس کی وردی پہن کر سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے والی ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔