• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ سہنے والے کو صبر آجائے تو ظلم کرنے والے کی اوقات دو کوڑی کی رہ جاتی ہے۔

٭ جو شخص ہمیشہ تمہاری خوشی چاہے، اس کی اداسی، تمہارے لیے فکرکی بات ہونی چاہیے۔

٭ محبّت دُور کے لوگوں کو قریب اور عداوت قریب کے لوگوں کو دُور کردیتی ہے۔

٭ ایسے شخص کو مت گنوانا، جس کے دل میں تمہارے لیے محبت ، فکر، عزت اور چاہت ہو۔

٭شک کا بیج گھر کوجنّت کی بجائے دوزخ بنا دیتا ہے۔

(پرنس افضل شاہین، ڈھاباں بازار، بہاول نگر)