• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گلشن جمال میں آفس سے پھندا لگی لاش برآمد

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے گلشن جمال بلاک سی میں آفس سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے، پولیس نے  واقعہ سے متعلق  تحقیقات شروع کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، واقعہ خودکشی ہے، مرنے والے کی شناخت اللّٰہ وسایا کے نام سے کی گئی ہے۔

آفس میں شہری اپنے بھائیوں کے ساتھ کام کرتا تھا، جس کا تعلق عمرکوٹ سے تھا، شہری نے آفس کے واش روم میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔

قومی خبریں سے مزید