سندھ کے ضلع میرپور خاص کے کریم ٹاؤن کے ایک گھر میں فائرنگ سے لڑکی اور لڑکا جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے لڑکی کی والدہ بھی زخمی ہوئی ہے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں فائرنگ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن سندھو دیش کے جھوٹے الزامات کا سہارا لے رہی ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دے دی ۔
کابینہ میں مصطفیٰ بشیر، راجا ثاقب، میر اکبر خان، عمیر نعیم اور راجا ریاست شامل ہیں، اظہر صادق، وقار نور اور عبد الرحمان آرائیں 8 رکنی کابینہ میں شامل ہیں۔
رہنما پی پی پی نے کہا کہ پارٹی کا فیصلہ ہے جب تک پیش رفت نہیں ہوتی حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے، حکومت کو چاہیے مسائل کو حل کریں اور اقدامات کریں۔
چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ای فائلنگ نظام کی کامیابی کےلیے وکلاء کی عملی تجاویز انتہائی اہم ہیں۔
جماعت اسلامی کی خاتون رہنما ڈاکٹر سمیعہ راحیل قاضی نے کہا ہے کہ بچوں کی تربیت صرف شخصیت سازی نہیں بلکہ کردار سازی کا نام ہے۔
کراچی کے علاقے کورنگی میں جلاؤ گھیراؤ ، کار سرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کے الزامات میں گرفتار جماعت اسلامی کے 6 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا۔
سندھ حکومت کے ترجمان گنہور خان اسران نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ڈرامے بازی اور ڈھکوسلے کی سیاست کر رہی ہے۔
پولیس کے مطابق آج صبح گاؤں کویا میں 15 سالہ لڑکی لکشمی کولہی کی لاش گھر سے دور درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ جسے پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کی لاش پر تشدد کے نشانات جبکہ ایسے شواہد بھی ملے ہیں جیسے کانوں کی بالیاں بھی نوچ لی گئی تھیں۔
لاہور میں 24 گھنٹے میں مختلف تھانوں میں 6 خواتین سے مبینہ زیادتی کے مقدمات درج کیے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا، فرانزک نمونے بھی حاصل کر لیے گئے ہیں، واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء سندھ کے آئینی و جغرافیائی حقوق پر سیاست بند کردیں۔
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا قافلہ گڑھی یاسین سے شہداد کوٹ کی طرف روانہ ہوگیا۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھودیش کے حامیوں کی مذمت میں قرار داد لانا ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا چارٹر طیاروں پر اسٹریٹ موومنٹ چلا رہے ہیں، اس چارٹر طیارے کا خرچہ خیبر پختونخوا کے عوام کو کتنے میں پڑے گا؟