پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا۔
احمد ظفر حیات نے 3 راؤنڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
بریگیڈیئر (ر) عمر اعجاز نے 229 اسکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پاکستان کے محمد احمد منان نے بھی چیمپئن شپ میں شرکت کی اور 3 راؤنڈز میں مجموعی طور پر 250 اسکور کیا۔