• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی وزیرِ خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے بہن کے انتقال پر تعزیت

---فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
---فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

شہزادہ فیصل بن فرحان نے عباس عراقچی سے ان کی بہن کے انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق گفتگو کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ نے عباس عراقچی سے ان کی بہن کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہلِ خانہ سے بھی ہمدردی کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید