• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوبل امن انعام کا حقدار ہوں مگر شک ہے یہ مجھے ملے گا نہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایک بار پھر خود کو نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیتے ہوئے اس شک کا اظہار کیا ہےکہ یہ انہیں ملے گا نہیں۔ٹرمپ کاکہنا تھاکہ میں نہیں جانتا کہ نوبل انعام کمیٹی کا فیصلہ کیا ہوگا،لیکن شاید وہ مجھ جیسے لوگوں کو یہ انعام نہ دیں، اوول آفس میں میڈیا سےگفتگو میں انہوں نے کہا کہ’’اب نوبل امن انعام کا وقت قریب ہےاور اب کی بار یہ انہیں ملنا چاہئے، تاہم انہوں نے اپنے امکانات پر شک کا اظہار بھی کیا۔

اہم خبریں سے مزید