• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن ڈیٹا بیچنے والے ملزم کی مبینہ خودکشی کی کوشش

غیر قانونی طور پر آن لائن ڈیٹا فروخت کرنے والے ملزم دانش پرویز نے کراچی میں مبینہ خودکشی کی کوشش کی۔

ملزم دانش پرویز عرف ٹیٹو مین کو این سی سی آئی اے نے گرفتار کیا تھا اور وہ  ضمانت پر رہا تھا۔ 

دانش پرویز نے محمود آباد میں گھر پر گلا کاٹنے کی کوشش کی، اسپتال ذرائع کے مطابق دانش پرویز کے گلے کا آپریشن کیا جارہا ہے۔

ملزم ڈارک ویب پر حساس ڈیٹا فروخت کرتا رہا۔

قومی خبریں سے مزید