• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی سی سے قبل اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اپوزیشن اتحاد نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے قبل اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس طلب کیا ہے۔

ترجمان اپوزیشن اتحاد اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ کل اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا، مولانا فضل الرحمان کو بھی مدعو کریں گے۔

اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی نے گورنر راج، ایمرجنسی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا کہا ہے۔

ترجمان اپوزیشن اتحاد نے کہا کہ 14 اکتوبر اے پی سی سے قبل اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس طلب کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید