بانی پی ٹی آئی کو پھر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے گزشتہ جمعہ کو ملاقات ہوئی تھی، کل صبح کے بانی پی ٹی آئی کے کیس ملتوی کر دیئے گئے، انھیں پھر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
November 28, 2024 / 08:11 pm
بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم نے احتجاج کو لیڈ کیوں نہیں کیا؟ کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی
پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ روز کی کورکمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق مشاورت کی گئی۔
November 28, 2024 / 06:54 pm
صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی سیاسی، کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا، ذرائع
حامد رضا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرکے قومی اسمبلی سے استعفیٰ پیش کریں گے۔
November 28, 2024 / 06:23 pm
سلمان اکرم راجہ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی
سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
November 28, 2024 / 04:57 pm
بشریٰ بی بی کے اپنی گاڑی سے علی امین کی گاڑی میں جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اسلام آباد سے خیبرپختونخوا فرارکے معاملے میں اہم ویڈیو سامنے آئی ہے۔
November 27, 2024 / 11:47 pm
لاہور کے تمام راستے بند تھے، پورے شہر کو قید خانہ بنایا گیا تھا، سلمان اکرم راجہ
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی تاریخ میں کل کا دن بھی بد ترین رہا۔
November 27, 2024 / 11:23 pm
ورکرز علی امین گنڈاپور کو فالو کریں، بشریٰ بی بی کا کارکنوں کو پیغام
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی ورکرز کو پیغام جاری کیا ہے، انھوں نے تمام کارکنوں سے کہا کہ وہ علی امین گنڈا پور کو فالو کریں۔
November 26, 2024 / 07:03 pm
بانی پی ٹی آئی نے ڈی چوک تک کال دی، کارکن آگے بڑھنے کی کوشش نہ کریں، عاطف خان
پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈی چوک تک کال دی ہے۔
November 26, 2024 / 06:29 pm
پی ٹی آئی کا کوئی آدمی رینجرز اہلکاروں کے حادثے میں ملوث نہیں، شیخ وقاص
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رینجرز اہلکاروں کے حادثے میں پارٹی کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
November 26, 2024 / 06:08 pm
پی ٹی آئی قیادت کا بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کو عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
November 22, 2024 / 10:00 pm
اسپیکر ہاؤس میں اپوزیشن اور حکومتی رہنماؤں کی ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے لیے اسد قیصر ان کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔
November 21, 2024 / 07:41 pm
محسن نقوی اور علی امین کا دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سیکیورٹی صورتحال پر مزید روابط اور اتفاق رائے پر زور دیا۔
November 21, 2024 / 05:04 pm
بانی سے ملاقات میں احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست نہیں کی، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں مذاکرات سے متعلق گفتگو کی تردید کردی۔
November 20, 2024 / 07:45 pm
پی ٹی آئی قیادت کی بانی چیئرمین سے 24 نومبر کی کال واپس لینے کی درخواست، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی قیادت نے بانی چیئرمین سے24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست کردی۔
November 20, 2024 / 06:47 pm