جہلم کے نواحی گاؤں نوگراں میں دوستوں نے منفرد انداز میں اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے دلہا کو 60 فٹ لمبا 10 کلو وزنی ڈرائی فروٹ سے بنا گانہ باندھا۔
دلہے کے دوستوں کے مطابق تین دن میں یہ گانہ تیار کیا گیا اور اس کی لاگت 80 ہزار روپے آئی۔
دلہے کے دوستوں نے نوٹوں کے ہار بھی پہنائے، نوٹ نچھاور کیے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔
