ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں تین پاکستانی شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا۔
مکہ مکرمہ سے سعودی حکام کے مطابق سپریم کورٹ سے فیصلے کی توثیق کے بعد شاہی فرمان کے ذریعے سزا پر عملدرآمد کیا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کی زمینی ناکابندی تقریباً ناممکن ہے۔
انگلینڈ میں رواں برس گرمی سے اموات کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔ لندن سے یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے اعداد وشمار کے مطابق انگلینڈ میں موسم گرما کے دوران اموات کی تعداد 5,258 تک جا پہنچیں۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ جینسن ہوانگ کی این ویڈیا میں واپسی کا معاہدہ میں نے کرایا، این ویڈیا بورڈ کو ہوانگ کی واپسی پر قائل کیا۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کو ملکی صلاحیتوں کے فروغ، سائنسی و معاشی مواقع کی توسیع اور دشمن کے عزائم کا مقابلہ کرنے کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں نے چین کو بوئنگ کے ابتدائی 250 طیارے فروخت کیے ہیں۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق رواں برس 23 حاضر سروس اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی۔
اپنے کارکن کی شہادت پر اقوام متحدہ کے امدادی ایجنسی انروا نے غزہ میں اپنے امدادی کارکنوں کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔
اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ ایران دشمن کی کسی بھی کارروائی کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
بھارتی شہر پونا میں سافٹ ویئر انجینئر نے مبینہ طور پر اپنی 27 سالہ گرل فرینڈ کو تشدد کر کے قتل کر دیا۔
شہزادہ ہیری اور میگھن 2020ء میں شاہی ذمے داریاں چھوڑ کر امریکا منتقل ہوگئے تھے۔
قبرستانوں میں کام کرنے والے افراد کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کے دوران روزانہ 15 افراد تک کی تدفین کی جا رہی تھی۔
اینویڈیا کے بانی جینسن ہوانگ اور ان کی اہلیہ لوری ہوانگ کے پاس کمپنی کے تقریباً 87 کروڑ شیئرز ہیں، جن کی مالیت 109 ارب ڈالرز سے زائد ہے۔
امریکی حکام کو شبہ ہے کہ حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہو سکتا ہے، جبکہ روس کا کردار بھی زیرِ تفتیش ہے۔
اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ ایران کا خفیہ مالیاتی نظام دیوالیہ حکومت کے لیے آخری مالی سہارا ہے۔
حادثہ ریاست راس الخیمہ میں الوطن روڈ پر پیش آیا۔
امریکی ایوانِ نمائندگان میں تقریباً 34 برس بعد ڈیموکریٹس نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔