گوانتاموبے جیل میں قید القائدہ کے سابق رکن ابو زبیدہ کو پہلی بار امریکا کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ابو زوبیدہ نے عدالت سے رہائی کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ ہی امریکا کو نقصان پہنچانے کی خواہش رکھتے ہیں اور امریکا کو ان سے کوئی خطرہ بھی نہیں ہے۔
2002 میں سی آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے سعودی شہری زوبیداہ پچھلے دس سال سے گوانتاموابے جیل میں قید ہیں جبکہ ان پراور کسی جرم کا الزام عائد نہیں کیا گیا ہے۔