• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک کے حصص کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

Price Of K Electric Shares Continuously Increased On Second Day
کے الیکٹرک میں چینی کمپنی کی سرمایہ کاری کے بعد کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کے الیکٹرک کے حصص کی قیمت 12پیسے بڑھ گئی۔

چینی کمپنی کی سرمایا کاری کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کے الیکٹرک کے حصص کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن بھی اضافہ ہوا۔

منگل کو کے الیکٹرک کے 6 کروڑ90 لاکھ حصص کا لین دین ہوا اور حصص کی قیمت 12 پیسے اضافے کے ساتھ 9 روپے 21 پیسے ہوگئی، شنگھائی الیکٹرک پاور نے کے الیکٹرک کے 66 فی صد حصص کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
تازہ ترین