لاہور(خصوصی رپورٹر)ترجمان کے مطابق ایل ڈبلیوایم سی کو عید کیمپوں سمیت صفائی کی ہیلپ لائن 1139 پر 7500سے زائد کالیں اور شکایات موصول ہوئیں جو شاپروں کے حصول، کیمپوں کے مقام، عملے کی تعیناتی، گندگی اٹھانے، پک اپس کے روٹس سے متعلق معلومات کے حصول پر مشتمل تھیں۔جنہیں حل کر دیا گیا۔