• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2چینی انجینئرز اورمزدور کو نکالا نہ جاسکا

حب(نامہ نگار) کان  میں پھنسے ہوئے دو چینی انجینئرز اور ایک مقامی مزدور کوچار دن گزرنے کے باوجود  نکالا نہ جاسکا ۔ کنراج میں واقع دودھر زنک پروجیکٹ کی پہاڑی غار میں ہفتے کے روز لفٹ ٹوٹ جانے سے یہ افراد  700میٹر گہرائی میں پھنس گئے تھے۔
تازہ ترین