• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائر سیکنڈری سکول ستیانہ بنگلہ میں تقریب تقسیم انعامات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ستیانہ بنگلہ میں پی پی 56کے سکولوں کے پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ممبر صوبائی اسمبلی رائے عثمان کھرل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے ذریعے معاشرے میں مثبت تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ گورنمنٹ اداروں کے طلبا و طالبات کا اعلیٰ پوزیشنیں حاصل کرنا وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے تعلیمی اہداف کی تکمیل کا پیش خیمہ ہے ۔
تازہ ترین