کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
پشاور میں پولیس ناکے پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ جانے کی کوشش کی تو مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں۔
انہوں نے کہا کہ محنت کشوں کے استحصال کے خاتمے کے لیے پالیسیوں کے عمل درآمد میں ریاست کا اہم کردار ہے۔
ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے، لیبر ڈے پر سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈودل بھی تبدیل کردیا ہے۔
محکمہ خارجہ غزہ پر جن نکات پر بات کا کہتا تھا وہ اشتعال انگیز تھے:مستعفی امریکی سفارتکار
ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ کمرے میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔
متحدہ عرب امارات میں آج شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔
سابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عدالت کی جانب سے مجھ پر عائد جرمانہ غیرآئینی ہے، جج نے آزادی اظہار سے متعلق میرا آئینی حق چھین لیا۔
چیمپئنز ٹرافی ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی، ہماری تیاریاں جاری ہیں، چیئرمین پی سی بی
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ رفح آپریشن کیلئے اسرائیل کا قابل بھروسہ منصوبہ نہیں دیکھا۔
سچل ٹاؤن میں بھی مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا فرار ہوگیا۔
پی سی بی چیئرمین نے ہائی پرفارمنس سینٹر کو اپ گریڈ کرنے کے احکامات دیئے۔
افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔
میری ہمدردی مہوش کے ساتھ ہیں، چیئرمین پی سی بی تحقیقات اور انصاف کریں، سابق چیئرمین پی سی بی
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ لیوی سے وصولی 719 ارب 56 کروڑ روپے رہی، رپورٹ وزارت خزانہ