• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا،ترجمان پاک فوج

The Full Answer To The Indian Provocations Spokesman Army
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کا پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیاہے۔

باغ سر کےمقام پر ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا بھی جانی نقصان ہوا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بھارت اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کو کیوں چھپارہا ہے، اس سوال کا جواب بھارتی حکومت ہی دے سکتی ہے۔
تازہ ترین