• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

70 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت کا اعلان

ــــ فائل فوٹو
ــــ فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے 70سال سے زائد عمر کے افراد کو آج سےگھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔

محسن نقوی نے لاہور میں پاسپورٹ آفس کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد اسلام آباد کے شہریوں کے لیے سہولتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ پاسپورٹ فیس دے کر  بنوانا ہوگا، دوستی یاری کا معاملہ نہیں ہوگا، پاسپورٹ کی اتھارٹی بننی چاہیے، مالی مسائل کی وجہ سے تاخیر ہوتی ہے۔

محسن نقوی نے بانیٔ پی ٹی آئی سے ڈیل کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو ڈیل کر رہےہیں، ان سےپوچھیں، میرے علم میں تو ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

قومی خبریں سے مزید