• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر کوٹ : اللہ بچایو اسیر کو حج کی مبارکباد

عمرکوٹ (نامہ نگار) پریس کلب عمرکوٹ کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی تعلقہ عمرکوٹ کے سابق صدر حاجی اللہ بچایو اسیر اپنی اہلیہ سمیت حج کی سعادت حاصل کر کے عمرکوٹ پہنچ گئے ہیں۔ انکوصحافیوں اورکارکنوں اور رہنماؤں کے جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔
تازہ ترین