ملتان (سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان نے پرویز الہیٰ پارک میں صفائی اور پودوں کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا ہے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ہارٹیکلچر حافظ نعیم نے کہا کہ پودوں اور پھولوں کو بہتر انداز سے پانی دینے کا عمل بھی جاری ہے۔