• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 1 روپے گھٹنے کے بعد 4 لاکھ 14 ہزار 125 روپے ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 35 ڈالرز کمی سے 4 ہزار 605 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید