• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان: فائرنگ سے باپ و بیٹا جاں بحق، پوتا زخمی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے میں فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق جبکہ پوتا زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے ہیں جن کی تلاش اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید