• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپور(بیورو رپورٹ )گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈی اسکول کی پرنسپل میڈم کنیز پنجتن نے کہاہے کہ جہالت کا خاتمہ کرنے کیلئے ملک میں خوشحالی لانا ہو گی وہ اسکول میں 2سو غریب طالبات میں اسکول کی مفت یونیفارم تقسیم کرنے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی تھیں معروف سماج سدھارک انجنیئرفدا حسین وسان تقریب کے مہمان خصوصی تھے انہوں نے اسکول کو الیکٹرک واٹر کولر اور اسکو ل کے تمام کمروں کے چھت کے پنکھے دینے کااعلان کیا ۔
تازہ ترین