• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
I Deserve Another Chance Ajmal Saeed
پاکستان کے ٹیسٹ اسپئنر سعید اجمل کہتے ہیں کہ انہیں قومی ٹیم میں ایک اور چانس ملنا چاہئے ، دوسرے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اس کی انہیں کوئی پروا نہیں۔

پاکستان کو بہت سے انٹرنیشنل میچز میں فتح دلانے والے سعید اجمل کہتے ہیں کہ انہیں آج بھی اپنی صلاحیتوں پر بھروسا ہے ۔

وہ چاہتے ہیں کہ انہیں قومی ٹیم میں ایک اور موقع دیا جائے۔

ایک انٹرویو میں سعید اجمل نے کہا کہ نیشنل چیمپئن شپ کے وہ ٹاپ بولرز میں شامل ہیں، قومی سلیکٹرز کو ان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنا چاہیے۔
تازہ ترین