• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برلن (جنگ نیوز)  جرمنی میں  پاکستانی تارکین وطن نے ملک بدری کے خلاف دارالحکومت برلن کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرے میں شریک درجنوں افراد نے اس دوران تین کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور یہ احتجاج برلن کے معروف برانڈنبرگ دروازے پر ختم ہوا۔
تازہ ترین