• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کیخلاف پاکستان بارکونسل کا آج عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن)پاکستان بار کونسل نے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے خلاف آج عدالتوں سے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا پاکستان بار کونسل کے ترجمان کے مطابق سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر کے واقعہ کے خلاف وکلاء برادری آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوگی اور اس واقعہ کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائیگا ۔
تازہ ترین