• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہلیری کی حمایت کرنے والے ری پبلکنز کی تعدادبڑھنے لگی

Republican Partys Supporters Of Hillary Clinton Increasing
ہلیری کلنٹن کی حمایت کرنے والے ری پبلکنز کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔سابق امریکی وزیر دفاع کولن پاول نے بھی ہلیری کلنٹن کی حمایت کا اعلان کردیا۔

سابق امریکی وزیر دفاع کولن پاول نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدارت کیلیے ہلیری کلنٹن کو ووٹ دیں گے،کولن پاول کا یہ اعلان حیران کن نہیں کیونکہ کولن پاول اس سے قبل 2008 اور 2012 میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر بارک اوباما کی حمایت کر چکے ہیں۔

حالیہ حمایت کے بعد کولن پاول ، ہلیری کلنٹن کے حامی 68ری پبلکنز،ڈونرز اور دیگر حکام میں شامل ہوگئے ہیں۔
تازہ ترین