• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میرپورساکرو(نامہ نگار) ضلع کونسل ٹھٹھہ کے وائس چیئرمین ممتاز علی جلبانی نے دھابیجی میں مقامی فٹنس کلب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پریونین کونسل دھابیجی کے چیئرمین فقیر نبی بخش بلوچ، رکن ضلع کونسل سکندر پنوہر، ایس ایچ او دھابیجی گل حسن کچھار اور دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین