انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے26 پیسے پر بند ہوا تھا۔
علاوہ ازیں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 74 ہزار 663 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔
اکتوبر میں ایل پی جی کی قیمت 7 روپے 31 پیسے فی کلو بڑھائی گئی تھی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس بڑی کمی کے بعد 88 ہزار 966 پوائنٹس پر بند ہوا۔
نئے سسٹم سے ٹیکس معاملات کی جامع نگرانی کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ نئے سسٹم سے ڈیٹا کی تیز ترین دستیابی ممکن ہوسکے گی، ایف بی آر
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
مالی سال 2024ء کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اس کی تاریخ میں فی الحال مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹی بلز کی نیلامی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔
صدر پاکستان ٹیکس بار انور کاشف ممتاز نے کہا ہے کہ ایف بی آر نل فائلرز کا ڈیسک آڈٹ کرے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاوربار کے اختتام پر 90 ہزار 286 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 87 ہزار 900 روپے ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 45 شہروں میں غیر منقولہ جائیداد کی سرکاری قیمت بڑھادی ہے۔
پی آئی اے کی بولی کھولنے کے لیے کل کی تاریخ مقرر ہے۔
سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالرز سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالرز کرنے کا اعلان کر دیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 56 بڑے شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچا تاہم بعد میں نیچے آ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ایک اور دن نئی بلند ترین سطح بنائی اور ایک نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔