• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی غریبوں کو جائز حقوق دلائیگی،راشد محمود سومرو ا

پنو عا قل (نا مہ نگار ) جمعیت علمائے سندھ کے جنرل سیکر یٹری مو لا نا را شد محمود سومرونے کہا ہے کہ ہما ری جما عت غریبوں ،مسکینوں کو ان کے جا ئز حق دلا ئیگی یہ ملک اسلام کے نام پر حا صل کیا گیا ہے اور اس ملک میں اسلامی قانون نا فذ کیا جا ئے یہ بات انہوں نے جمعیت علما ئے اسلام سانگی کے زیر اہتمام پیغام جمعیت کا نفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کہی۔ کا نفرنس میں مو لا نا عبد الرحیم پٹھان ،مو لا نا عبد المجیب قریشی ،مو لا نا اظہر الحسین حسینی ،مو لا نا محمد صا لح انڈ ھڑ ،مو لا نا عبد الستار قاضی سمیت سیکڑوں کی تعداد میں لو گوں نے شر کت کی۔ کا نفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے مو لا نا را شد محمود سومرو نے کہا کہ عوام کی سوچ میں تبدیلی آگئی ہے اور اب وہ ملک سے کرپشن اور جہالت کو ختم کر نے کے لئے تیار ہیں۔
تازہ ترین