• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریت کیلئے جہانگیر بدر کی قربانیاں کم نہیں، ایاز صادق

Jahangir Badar Sacrifices For Democracy Cannot Be Forgiven Ayaz Sadiq
اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی خاطر جتنی قربانیاں جہانگیر بدر نے دی ہیں ، کسی نے کم ہی دی ہونگی ۔

لاہورکے علاقے اچھرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ جہانگیر بدر سے انکا ذاتی تعلق تھا ، جمہوریت کےلیے انکی خدمات گراں قدر ہیں ۔

ان کا کہناتھاکہ پاناما لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے ، وہ بہتر جانتی ہے کہ اسکا کیا کرنا ہے، ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے سرحد ی خلاف ورزیاں کررہا ہے۔
تازہ ترین