اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ریجنل سیکورٹی کونسل کانفرنس میں شرکت کیلئے روس روانہ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور غلا احمد بلور ماسکو میں ہونے والی ریجنل سیکورٹی کونسل کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
ایاز صادق اپنے دورے کے دوران اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔روس کے دورے کے دوران صدر پیوٹن سے بھی ملاقات کا امکان ہے.