وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں۔
پاکستانی معروف سیاسی شخصیت اور میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین سے تشادی کرکے شہرت حاصل کرنے والی ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ ایک بار پھر ان کی وراثت میں اپنا حصہ لینے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں۔
گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساتھ وفاق نہیں بلکہ یہاں کے لوگ ہی زیادتی کررہے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
جیو کے ڈرامہ سیریل خئی اور ڈرامہ سیریل عشق مرشد سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درِفشاں سلیم کو مداح کی جانب سے ناقابل ی ایک ویڈیو ان دنوں گردش کر رہی ہے۔
فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درامد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔
امریکا کے آزاد خیال یہودی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکی جامعات و کالجز میں ہونے والے مظاہروں کا موازنہ ویتنام جنگ سے کردیا۔
شدید گرمی کے باعث کراچی میں گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ 30 کمپنیوں کے 50 رکنی وفد کی آمد سعودی ولی عہد کے پاکستان سے لگاؤ کا واضح ثبوت ہے
نیویارک پولیس ڈپارٹمینٹ نے سندھ پولیس کو تربیت کی پیشکش کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج کراچی پر امن شہر ہے، اب صرف اسٹریٹ کرائم کا مسئلہ ہے جس کا جلد خاتمہ کیا جائے گا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن نے نجی اسکولز میں قائم امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ذاتی فیصلے نہیں ہو رہے، سات سلیکٹرز ہیں، سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں۔
نامور صحافی، دانشور اور جیو نیوز کے سابق بیورو چیف مرحوم خالد حمید فاروقی کی گرانقدر صحافتی اور سماجی خدمات پر انہیں صحافیوں، دانشوروں، ادباء اور شعراء کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔