وزیراعلیٰ مریم نواز نے شہید چوکیدار کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید چوکیدار نے اپنے فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کی۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ سے ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد ٹرینوں کو مختلف مقامات پر روک دیا گیا ہے، ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا۔
ماہرہ خان نے کہا کہ پناہ گزینوں پر مسلسل بمباری ہورہی ہے، ہم کس ظالم دنیا میں رہ رہے ہیں، وہ کون لوگ ہیں جو جلتے ہوئے بچوں کو دیکھ کر کانپتے نہیں ہیں۔
رفح میں اتوار کی شب اسرائیلی حملے میں امریکی ساختہ بم استعمال کیا گیا۔
غزہ میں اسرائیلی مظالم رُکوانے میں ناکامی پر ترک صدر اردوان نے اسلامی ممالک پر کڑی تنقید کی اور آو آئی سی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ایس ایس پی حفیظ بگٹی کا کہنا ہے کہ مقتول واٹر بورڈ میں ملازمت کرتا تھا۔
مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات سے متعلق ایرانی فوج نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی تخریب کاری کا ثبوت نہیں ملا۔
پاکستان ٹیم ویمن چیمپئن شپ میں تمام میچز کھیل چکی جس کے بعد اس کے 17 پوائنٹس ہیں۔
کراچی کی بندرگاہ پر دنیا کا بڑا کار گو جہاز لنگر انداز ہوگیا۔
انگلینڈ ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز کو جیت کےلیے 303 رنز کا ہدف دیا۔
منور فاروقی نے گزشتہ ہفتے، 26 مئی کو ایک میمن گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی ماہ جبین کوٹوالا سے شادی کر لی ہے۔
جنوبی کوریا حکام نے لوگوں کو سڑک پر بکھرے کچرے سے دور رہنے کی ہدایت کردی
نوے سالہ امریکی شہری ڈوئل آرچر کو دنیا کا معمر ترین ٹرک ڈرائیور قرار دیا گیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے انکے اعزاز کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے دونوں ایونٹس میں شرکت کی تصدیق نہیں کی۔